Category: دنیا

🧭 اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ان میڈیا رپورٹس کو مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل سے لبنان میں مبینہ دہشت گردوں کی سرنگوں کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا کہا تھا۔

نیتن یاہو نے کہا کہ ایسی تمام رپورٹس "محض افسانہ اور جعلی خبر” ہیں۔ ان کے مطابق صدر ٹرمپ نے اس معاملے پر ان سے کوئی بات نہیں کی اور…