Tag: #Lahore #Harbanspura #Punjab #MaryamNawaz #Rescue1122 #BreakingNews #DailyATZ #UrduNews

لاہور کے ہربنس پورہ میں چھت گرنے کا سانحہ، وزیراعلیٰ مریم نواز کا اظہارِ افسوس، امدادی کارروائیاں مکمل

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں چھت گرنے کے افسوسناک واقعے پر قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا…